🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بیع عرایا میں مقدار کی تعیین بھی اس کے بیع ہونے کی دلیل ہے جو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بیع عرایا میں مقدار کی تعیین بھی اس کے بیع ہونے کی دلیل ہے جو احناف کو بھی قبول ہے۔
اس لیے اس کو ہبہ کی تبدیلی بنانا محض حیلے بہانے ہیں۔
اس لیے کوئی اس مقدار کو قبول کرتا ہے،
اور کوئی کہتا ہے،
اس حدیث سے اس مقدار سے زائد کی بیع (ھبہ کی واپسی)
کی نفی ثابت نہیں ہوتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3892