شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تمام قسم کے پھلوں جو ابھی حاصل نہیں ہوئے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تمام قسم کے پھلوں جو ابھی حاصل نہیں ہوئے،
اس کو خشک پھل کے ناپ سے بیچنا جائز نہیں ہے۔
اس بیع عرایا کی رخصت میں اختلاف ہے کہ کیا اس کا تعلق ہر قسم کے پھل سے ہے یا نہیں؟ امام احمد،
لیث اور اہل حجاز کے نزدیک رخصت کا تعلق صرف کھجوروں سے ہے،
الا یہ کہ وہ پھل ربوی (جس میں سود کا احتمال ہے)
نہ ہو۔
امام شافعی کے نزدیک کھجور اور انگور دونوں میں رخصت ہے،
امام مالک کے نزدیک ہر وہ پھل جو ذخیرہ ہو سکے،
امام اوزاعی کے نزدیک ہر قسم کے پھل میں رخصت ہے،
اور احناف کے نزدیک یہ ہبہ کی تبدیلی ہے اس لیے ہر پھل میں جائز ہونا چاہیے اور ظاہر یہ ہے کہ اس کا تعلق ہر اس پھل سے ہے جس میں تازہ اور خشک ہونے کی صورت میں فرق ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3896