🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کمی و بیشی میرے لیے ہے۔ یہ بات بائع اور مشتری دونوں کی طرف سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کمی و بیشی میرے لیے ہے۔
یہ بات بائع اور مشتری دونوں کی طرف سے ہو سکتی ہے۔
بائع کے اعتبار سے اس کا تعلق خشک پھل سے ہوگا اور مشتری کے اعتبار سے تازہ یعنی درخت پر موجود پھل سے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3897