شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: حتي تشقه اور حتي تشقحدونوں کا اصل معنی رنگت کی تبدیلی ہے، پوری طرح سرخ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حتي تشقه اور حتي تشقحدونوں کا اصل معنی رنگت کی تبدیلی ہے،
پوری طرح سرخ اور زرد ہونا مراد نہیں ہے۔
راوی نے بات سمجھانے کے لیے اس کو سرخی اور زردی سے تعبیر کر دیا ہے۔
مفردات الحدیث:
حتي تشقه اور حتي تشقحدونوں کا اصل معنی رنگت کی تبدیلی ہے،
پوری طرح سرخ اور زرد ہونا مراد نہیں ہے۔
راوی نے بات سمجھانے کے لیے اس کو سرخی اور زردی سے تعبیر کر دیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3912