شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: زمین کا مالک اپنے لیے زمین کا وہ ٹکڑا رکھ لیتا جو کھال کے کنارے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
زمین کا مالک اپنے لیے زمین کا وہ ٹکڑا رکھ لیتا جو کھال کے کنارے پر ہونے کی وجہ سے زیادہ زرخیز ہوتا اور زیادہ پیداوار دیتا اور کاشت کار کو زمین کا وہ ٹکڑا دیتا جو پانی سے دور ہوتا اور کم پیداوار دیتا اور اس کے ساتھ بسا اوقات کاشت کار کے حصہ کی زمین کا بھی،
تہائی یا چوتھائی لیتا جب کھال پر زمین کم ہوتی،
اور ظاہر ہے اس میں غرر بھی ہے کہ کاشت کار کی زمین کا بھی،

اور ظاہر ہے اس میں غرر بھی ہے کہ کاشت کار کی زمین تک پانی پہنچ ہی نہ سکے یا مالک والا حصہ غرقاب ہو جائے،
ماذیانات،
ماذیان کی جمع ہے۔
کھال کو کہتے ہیں جس میں پانی خوب بہتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3925