🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے محض اس خاطر زمین ٹھیکہ پر دینی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے محض اس خاطر زمین ٹھیکہ پر دینی شروع کر دی کہ شاید،
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی نیا فرمان جاری کیا ہو جس کا مجھے پتہ نہ چل سکا ہو،
جیسا کہ آگے آ رہا ہے،
حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف مخصوص صورت سے منع فرمایا تھا۔
ہر ایک صورت سے نہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3927