شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت رافع بن خدیج کے دو چچاؤں میں سے ایک کا نام آگے ظہیر بن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت رافع بن خدیج کے دو چچاؤں میں سے ایک کا نام آگے ظہیر بن رافع آ رہا ہے،
اور دوسرے کا نام بقول ابن حجر رحمہ اللہ مُهير بروزن ظہیر ہے (تصغیر کا وزن ہے)
بعض نے نام مظہر لکھا ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت رافع بن خدیج کے دو چچاؤں میں سے ایک کا نام آگے ظہیر بن رافع آ رہا ہے،
اور دوسرے کا نام بقول ابن حجر رحمہ اللہ مُهير بروزن ظہیر ہے (تصغیر کا وزن ہے)
بعض نے نام مظہر لکھا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3944