🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے حضرت رافع کی ممانعت والی حدیث کی صحیح صورت واضح ہو گئی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے حضرت رافع کی ممانعت والی حدیث کی صحیح صورت واضح ہو گئی ہے کہ ممانعت اس صورت میں ہے جب کھال کی زمین کی پیداوار مالک کی ہو،
یا جب اناج کی مقدار پہلے ہی طے کر لی جائے،
اور ان دونوں صورتوں میں غرر ہے،
جیسا کہ ابتدا میں تفصیل گزر چکی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3950