🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حضرت رافع کے نزدیک، زمین ٹھیکہ کے عوض دینے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حضرت رافع کے نزدیک،
زمین ٹھیکہ کے عوض دینے میں کوئی حرج نہیں ہے،
لیکن مزارعت کی بعض خاص صورتیں ناجائز ہیں،
جیسا کہ اگلی روایت میں آ رہا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3951