🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اگر زمین کا مالک خود کاشت نہ کرے یا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اگر زمین کا مالک خود کاشت نہ کرے یا نہ کر سکے،
تو زمین اس کی ملکیت سے نکل نہیں جائے گی،
وہ ٹھیکہ پر زمین دے سکتا ہے،
یا بٹائی کی ایسی صورت میں جس میں صرف ایک فریق کا نقصان نہ ہو،
دے سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3953