🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مزارعت سے مراد یہاں بھی سابقہ مخصوص شکل ہی مراد ہے، جس میں زمیندار کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مزارعت سے مراد یہاں بھی سابقہ مخصوص شکل ہی مراد ہے،
جس میں زمیندار کا حصہ پہلے متعین ہو جاتا ہے،
اور اس میں ایک فریق کا نقصان ہو جاتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3956