شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فاسمع منه الحديث میں فاسمع کو امر کا صیغہ بنایا جائے، کیونکہ امام طاؤس بٹائی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فاسمع منه الحديث میں فاسمع کو امر کا صیغہ بنایا جائے،
کیونکہ امام طاؤس بٹائی پر زمین دیتے تھے،
اس لیے امام مجاہد نے انہیں روکنے کے لیے یہ حدیث سننے کے لیے کہا اور انہوں نے جواباً ان کو سرزنش کی،
کہ مجھے معلوم ہے،
مزارعت کی کون سی قسم ممنوع ہے،
جس صورت میں،
میں بٹائی پر زمین دیتا ہوں،
وہ ممنوع نہیں ہے،
کیونکہ معین مقدار میں پیداوار نہیں لیتا ہوں جو کہ ممنوع صورت ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3957