🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا مقصد یہ ہے کہ آپﷺ نے محض خیرخواہی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا مقصد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے محض خیرخواہی اور ہمدردی کے جذبات پیدا کرنے کے لیے یہ بات فرمائی ہے کہ معین آمدنی لینے سے بہتر ہے کہ بھائی کو پیداوار لگانے کا موقع دیا جائے اور یہ بھی اس صورت میں ہے کہ جب انسان کے پاس فالتو زمین ہو،
جسے وہ خود کاشت نہ کرتا ہو،
یا کر نہ سکتا ہو،
اپنی ضرورت کی زمین کے بارے میں نہیں ہے،
جیسا کہ پیچھے گزر چکا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3958