🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ام معبد، ام مبشر ہی کی دوسری کنیت ہے، اور یہ زید بن حارثہ رضی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ام معبد،
ام مبشر ہی کی دوسری کنیت ہے،
اور یہ زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی ہیں۔
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
کسی انسان کے بوئے ہوئے باغ یا کھیتی سے جب تک لوگ فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں،
چاہے اس کی ملکیت تبدیل ہوتی رہے،
اس کو اس کے مرنے کے بعد ثواب ملتا رہتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3971