شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان تمام احادیث میں یہ سوال موجود ہے کہ درخت کافر نے لگائے یا مسلمان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان تمام احادیث میں یہ سوال موجود ہے کہ درخت کافر نے لگائے یا مسلمان نے،
پھر آپ نے صراحتا مسلمانون کے لیے اجرو ثواب بیان کیا،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
یہ اجروثواب ایمان کی برکت سے حاصل ہوا ہے اور کافر اس سے محروم ہے،
اس لیے وہ اجروثواب سے بھی محروم ہوگا،
ہاں دنیا میں اس کو اس سے فائدہ حاصل ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3974