شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام دار قطنی رحمہُ اللہ کا خیال ہے کہ یہ کلام حضرت انس رضی اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام دار قطنی رحمہُ اللہ کا خیال ہے کہ یہ کلام حضرت انس رضی اللہ عنہ کا ہے،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس کی نسبت راوی کا وہم ہے،
اور اس سے معلوم ہوتاہے،
یہ بدو صلاح سے پہلے بیچنے کی ممانعت کے سبب کی طرف اشارہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3979