شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام دار قطنی فرماتے ہیں، یہ روایت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام دار قطنی فرماتے ہیں،
یہ روایت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،
جن کا نام عقبہ بن عمرو ہے،
ابو خالد احمر کو وہم لاحق ہوا،
اس نے،
اسے عقبہ بن عامر بنا دیا،
اسے یوں کہنا چاہیے تھا،
(فقال عقبة بن عمرو ابو مسعود انصاري)
اور اکثر محدثین کے نزدیک یہ غزوہ بدر میں شریک نہیں ہوئے،
لیکن چشمہ بدر پر رہائش اختیار کرلی تھی،
اس لیے بدری کے نام سے مشہور ہو گئے۔
فوائد ومسائل:
امام دار قطنی فرماتے ہیں،
یہ روایت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،
جن کا نام عقبہ بن عمرو ہے،
ابو خالد احمر کو وہم لاحق ہوا،
اس نے،
اسے عقبہ بن عامر بنا دیا،
اسے یوں کہنا چاہیے تھا،
(فقال عقبة بن عمرو ابو مسعود انصاري)
اور اکثر محدثین کے نزدیک یہ غزوہ بدر میں شریک نہیں ہوئے،
لیکن چشمہ بدر پر رہائش اختیار کرلی تھی،
اس لیے بدری کے نام سے مشہور ہو گئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3996