شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لم يوجد له من الخير شئي: میں الخير سے مراد اعمال صالحہ ہیں، ایسے وہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لم يوجد له من الخير شئي:
میں الخير سے مراد اعمال صالحہ ہیں،
ایسے وہ ایمان دار تھا،
کیونکہ ایمان کے بغیر معافی ممکن نہیں ہے اور نہ کوئی عمل اس کے بغیر نجات کا باعث بن سکتاہے،
جیسا کے اگلی روایت میں آرہا ہے۔
فوائد ومسائل:
لم يوجد له من الخير شئي:
میں الخير سے مراد اعمال صالحہ ہیں،
ایسے وہ ایمان دار تھا،
کیونکہ ایمان کے بغیر معافی ممکن نہیں ہے اور نہ کوئی عمل اس کے بغیر نجات کا باعث بن سکتاہے،
جیسا کے اگلی روایت میں آرہا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3997