🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: تنگدست سے درگزر کرنے کی مختلف صورتیں ہیں، مثلا اس کو رقم کلی طور پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
تنگدست سے درگزر کرنے کی مختلف صورتیں ہیں،
مثلا اس کو رقم کلی طور پر چھوڑدینا،
قرضہ کا کچھ حصہ معاف کر دینا،
اس کو سہولت اور آسانی کے ساتھ قرض ادا کرنے کی مہلت دینا،
رقم قسطوں کی صورت میں لینا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3998