شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ائمہ ثلاثہ (امام ابو حنیفہ، امام احمد، امام شافعی اور جمہور کے نزدیک نر کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ائمہ ثلاثہ (امام ابو حنیفہ،
امام احمد،
امام شافعی اور جمہور کے نزدیک نر کو جفتی کے لیے اجرت اور کرایہ دینا جائز نہیں ہے لیکن امام مالک کے نزدیک یہ نص تحریمی (حرمت کے لیے نہیں ہے)
بلکہ نص تنزیہی ہے،
یعنی اچھا اور پسندیدہ طرز عمل نہیں ہے،
بٹائی کا مسئلہ پیچھے گزر چکا ہے،
معلوم ہوتا ہے،
نر کی جفتی کو آمدن کا ذریعہ بنانا جائز نہیں ہے،
اگر وہ نر کو چارہ ڈالنے یا خوراک مہیا کرنے کےلیے کہتا ہے تاکہ بار بار جفتی کرنے سے جو کمزوری پیدا ہوتی ہے،
اس کا ازالہ ہو سکے تو یہ بیچنا نہیں ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4005