🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس روایت کی سند منقطع ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ ◈ حافظ نورالدین الٰہیثمی نے...
تحقیق الحدیث:
اس روایت کی سند منقطع ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔
◈ حافظ نورالدین الٰہیثمی نے فرمایا:
”لیکن زہری نے ابوالدرداء کو نہیں پایا۔“ [مجمع الزوائد 7؍196]
معلوم ہوا کہ امام زہری نے سیدنا ابوالدرداء کو نہیں دیکھا اور نہ ان سے ملاقات کی ہے، لہٰذا یہ روایت منقطع ہونے کی وجہ سے مردود ہے۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 123