شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض صحابہ و تابعین اور ابن حزم نے اس حدیث کی روشنی میں بلی کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض صحابہ و تابعین اور ابن حزم نے اس حدیث کی روشنی میں بلی کی قیمت سے روکا ہے۔
اور جمہور،
جن میں ائمہ اربعہ بھی داخل ہیں،
کے نزدیک یہ بھی تنزیہی ہے کہ اعلیٰ صفات یا اخلاق حسنہ کے یہ منافی حرکت ہے،
ویسے جائز ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4015