🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الكلب الضاري سے مراد شکار کرنے کا عادی کتا ہے، کہتے ہیں۔ ضري الكلب: کتا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الكلب الضاري سے مراد شکار کرنے کا عادی کتا ہے،
کہتے ہیں۔
ضري الكلب:
کتا عادی بن گیا۔
فوائد ومسائل:
بغیر کسی مصلحت اور حکمت کے بلا ضرورت و فائدہ کتا رکھنا جائز نہیں ہے،
اور جو انسان جلب منفعت یا دفع مضرت کی غرض کے سوا کتا رکھتا ہے،
اس کے عملوں میں ہر روز ایک یا دو قیراط کی کمی ہو گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4023