شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) قسط يا كست کی دو قسمیں ہیں: (1) ہندی جو سیاہ ہوتی ہے۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
قسط يا كست کی دو قسمیں ہیں:
(1)
ہندی جو سیاہ ہوتی ہے۔
(2)
بہری جو سفید ہوتی ہے،
اور ہندی کا مزاج زیادہ گرم ہے،
اور بہری کم گرم ہے،
اس لیے زیادہ گرم دوا مطلوب ہو تو ہندی کھلائی جائے گی وگرنہ بہری،
یہ گرم خشک دوا ہے،
اس لیے سرد تر بیماروں میں زیادہ مفید ہے۔
(2)
جب بچہ کا حلق درد کرتا ہے،
جسے عُذرۃ (گلے پڑنا)
کہتے ہیں،
عورتیں عام طور پر اس بیماری میں گلا دباتی ہیں،
جس سے بچے کو تکلیف ہوتی ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اس عمل کی بجائے اسے عود کھلاؤ۔
فوائد ومسائل:
(1)
قسط يا كست کی دو قسمیں ہیں:
(1)
ہندی جو سیاہ ہوتی ہے۔
(2)
بہری جو سفید ہوتی ہے،
اور ہندی کا مزاج زیادہ گرم ہے،
اور بہری کم گرم ہے،
اس لیے زیادہ گرم دوا مطلوب ہو تو ہندی کھلائی جائے گی وگرنہ بہری،
یہ گرم خشک دوا ہے،
اس لیے سرد تر بیماروں میں زیادہ مفید ہے۔
(2)
جب بچہ کا حلق درد کرتا ہے،
جسے عُذرۃ (گلے پڑنا)
کہتے ہیں،
عورتیں عام طور پر اس بیماری میں گلا دباتی ہیں،
جس سے بچے کو تکلیف ہوتی ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اس عمل کی بجائے اسے عود کھلاؤ۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4039