شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غلام کے مالک روزانہ اس سے دو صاع وصول کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غلام کے مالک روزانہ اس سے دو صاع وصول کرتے تھے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو صاع کی بجائے ایک صاع لینے کے لیے کہا،
اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صاع،
دو صاع ہی تصور کیا،
اور آئندہ ایک صاع ہی اس سے وصول کیا،
اس لیے بعض حدیثوں میں ایک صاع دینے کا تذکرہ ہے،
اور بعض میں دو کا،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عمل ہی سے جمہور فقہاء نے ناپسندیدہ ہونے کے باوجود،
حجامت (سینگی لگانا)
کی اجرت کو جائز قرار دیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4040