🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: استعط کا معنی ہے سعوط کا طریقہ استعمال کیا، یعنی پشت پر لیٹ کر، سر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
استعط کا معنی ہے سعوط کا طریقہ استعمال کیا،
یعنی پشت پر لیٹ کر،
سر نیچے کر کے ناک کے ذریعہ دوائی استعمال کی،
تاکہ وہ دماغ تک پہنچے اور چھینک آئے،
جس سے بیماری نکل جائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4041