شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام کے مالک سے، اس کے خراج کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام کے مالک سے،
اس کے خراج کے بارے میں گفتگو کی،
تو اگر سینگی لگانے کی اجرت حرام ہوتی،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے فرماتے،
اس کو کوئی کام سکھاؤ،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو خبیث قرار دے کر،
اپنی سواری یا غلاموں کو کھلانے کا حکم دیا،
سواری اور غلام کو حرام کھلانا تو جائز نہیں ہے،
یا ایسے ہی خبیث ہے،
جیسا کہ آپ نے لہسن اور پیاز کے کھانے کو خبیث قرار دیا ہے،
مقصد یہ ہے سینگی لگوانے والے کو تو اجرت دینی ہی ہو گی،
لینے والے کے لیے یہ پسندیدہ نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4042