🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: شرعی طور پر بعض چیزوں کا کھانا حرام ہے، اس لیے کھانے کے لیے ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
شرعی طور پر بعض چیزوں کا کھانا حرام ہے،
اس لیے کھانے کے لیے ان کی خرید و فروخت بھی حرام ہے،
لیکن اس کے دوسرے استعمال جائز ہیں،
اس لیے دوسرے منافع کی خاطر ان کی بیع بھی جائز ہے جیسے گدھا،
خچر اور شکاری پرندے،
ان کی خرید و فروخت جائز ہے،
اس طرح مردارے چمڑے کو رنگ کر بیچنا جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4053