شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سواء بسواء: مثلا بمثل یہ وزنا بوزن کی تاکید اور مبالغہ کے لیے ہیں، اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سواء بسواء:
مثلا بمثل یہ وزنا بوزن کی تاکید اور مبالغہ کے لیے ہیں،
اور سونا اور چاندی میں تفاضل کمی و بیشی کی علت یا سبب ان کا موزوں اور ہم جنس ہوتا ہے،
یہ امام ابو حنیفہ اور امام احمد،
اسحاق بن راھویہ وغیرہم کا قول ہے،
اور امام شافعی کے نزدیک،
ان کا قیمت اور ہم جنس ہونا ہے،
امام احمد کا ایک قول یہی ہے،
اور امام مالک کا نظریہ بھی یہی ہے،
اور صحیح نظریہ یہی ہے،
اس لیے ایک ملک کی کرنسی کا تبادلہ،
دست بدست اور برابر،
برابر ہو گا،
اور اگر دوسرے ملک کی کرنسی کا تبادلہ ہو،
تو پھر جنس کے بدلنے کی بنا پر کمی و بیشی جائز ہو گی لیکن تبادلہ نقد بنقد ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4057