شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آج کل بین الاقوامی طور پر، کاغذی کرنسی کو دینار و درہم کی طرح نقدی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آج کل بین الاقوامی طور پر،
کاغذی کرنسی کو دینار و درہم کی طرح نقدی خیال کیا جاتا ہے،
ان سے دینار و درہم کی طرح ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔
اس لیے،
ان کا حکم بھی دینار اور درہم والا ہو گا،
اور دینار اور درہم کی طرح ان سے بھی زکاۃ وصول کی جائے گی،
اگر کسی کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے بقدر کرنسی ہو گی،
تو سال گزرنے پر اس پر ڈھائی فیصد زکاۃ ادا کرنا ہو گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4058