🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جنس کے ایک ہونے کی صورت میں باہمی مساوات کی صورت میں تبادلہ ہو گا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جنس کے ایک ہونے کی صورت میں باہمی مساوات کی صورت میں تبادلہ ہو گا،
لیکن اگر جنس بدل جائے،
تو کمی و بیشی جائز ہے،
لیکن ادھار دونوں صورتوں میں ناجائز ہے،
جبکہ کوئی چیز رقم (پیسوں)
سے خریدنی ہے،
تو پھر ادھار اشیاء فروخت کرنا جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4063