شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو منہال کے ساجھی کا مقصد یہ تھا، اگر سونے اور چاندی کا باہمی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو منہال کے ساجھی کا مقصد یہ تھا،
اگر سونے اور چاندی کا باہمی تبادلہ ادھار کی صورت میں جائز نہ ہوتا،
تو بازار والے لوگ اس پر اعتراض کرتے،
ان کا اعتراض نہ کرنا،
اس کے جائز ہونے کی دلیل ہے،
لیکن اس واقعہ سے یہ بھی ثابت ہوا،
اگر بازار کے لوگ واقفیت کے باوجود اعتراض نہ کریں،
تو یہ جواز کی دلیل نہیں ہے،
اس کا سبب کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابو منہال کے ساجھی کا مقصد یہ تھا،
اگر سونے اور چاندی کا باہمی تبادلہ ادھار کی صورت میں جائز نہ ہوتا،
تو بازار والے لوگ اس پر اعتراض کرتے،
ان کا اعتراض نہ کرنا،
اس کے جائز ہونے کی دلیل ہے،
لیکن اس واقعہ سے یہ بھی ثابت ہوا،
اگر بازار کے لوگ واقفیت کے باوجود اعتراض نہ کریں،
تو یہ جواز کی دلیل نہیں ہے،
اس کا سبب کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4071