🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: طارت لي: میرا حصہ میں آیا، یا مجھے ملا۔ فوائد ومسائل: حدیث کے راوی نے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
طارت لي:
میرا حصہ میں آیا،
یا مجھے ملا۔
فوائد ومسائل:
حدیث کے راوی نے بھی حدیث کا مفہوم وہی لیا ہے،
جو امام شافعی اور امام احمد وغیرہما نے لیا ہے،
اور احناف فہم راوی کو روایت پر بھی ترجیح دیتے ہیں،
راوی کے فہم کی بنا پر اس کا ظاہری معنی چھوڑ دیتے ہیں،
اور یہاں اس کے فہم کو نظر انداز کر رہے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4079