شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: جنيب: اعلیٰ یا منتخب کھجوریں۔ (2) جمع: مخلوط، اچھی اور نکمی ملی جلی۔ فوائد ومسائل:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
جنيب:
اعلیٰ یا منتخب کھجوریں۔
(2)
جمع:
مخلوط،
اچھی اور نکمی ملی جلی۔
فوائد ومسائل:
بنو عدی کے جس فرد کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا،
اس نے عدم علم اور ناواقفیت و جہالت کی بنا پر ایک جنس کی مختلف انواع و اقسام میں ماپ میں کمی و بیشی کی،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اس فعل سے روکا کہ ایک جنس کی اشیاء جو خوراک سے تعلق رکھتی ہیں،
ان کی اعلیٰ اور ادنیٰ قسم کا تبادلہ برابری کی صورت میں جائز ہے،
یا پھر نکمی قسم کو بیچ کر،
اس قیمت سے اعلیٰ قسم خریدنا ہو گا،
ظاہر ہے،
دوسری صورت میں ماپ یا تول کے اعتبار سے کم ہی ہو گی،
لیکن یہ ربا یا سودی معاملہ نہیں ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4081