شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: الربا في النسيئة، کا مقصد یہ تھا کہ ادھار ہر صورت میں سود ہے، چاہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
الربا في النسيئة،
کا مقصد یہ تھا کہ ادھار ہر صورت میں سود ہے،
چاہے،
تفاضل اور کمی و بیشی ہو یا نہ ہو،
لیکن تفاضل یعنی کمی و بیشی صرف اس صورت میں حرام ہے جب ایک جنس کے تبادلہ میں کمی و بیشی ہو،
اگر جنس بدل جائے،
مثلا گندم کا کھجور سے تبادلہ،
دینار کا درہم سے تبادلہ،
تو پھر تفاضل جائز ہو گا،
لیکن ادھار معاملہ کرنا سود ہو گا۔
اس لیے یہ معاملہ نقد بنقد کرنا ہو گا،
لیکن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اس کو عام سمجھ لیا،
کہ ادھار درست نہیں،
کمی و بیشی ہر صورت میں درست ہے،
جبکہ صورت حال یہ ہے کہ کمی و بیشی جنس کے بدلنے کی صورت میں جائز ہے،
لیکن ادھار تبادلہ کی صورت میں بھی جائز نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4088