🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قرآن مجید میں جس ربا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قرآن مجید میں جس ربا (سود)
سے شدید وعید کے ساتھ روکا گیا ہے،
اس کا تعلق صرف ربا النسيئه سے ہے،
ربا الفضل سے نہیں ہے،
یا ظاہریہ کے موقف کے مطابق ربا الفضل کا تعلق صرف حدیث میں بیان کردہ چھ اشیاء سے ہے،
باقی اشیاء میں کمی و بیشی جائز ہے،
صرف ادھار ناجائز ہے،
لیکن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس کو عام خیال کیا،
اس لیے ایک جنس کی صورت میں بھی تفاضل کو جائز قرار دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4089