شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، سفر سے واپسی پر، مسجد میں دو رکعت پڑھنا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
سفر سے واپسی پر،
مسجد میں دو رکعت پڑھنا بہتر ہے،
یا مسجد میں پہنچ کر دو رکعت پڑھنا چاہیے،
کیونکہ،
وہ اپنے گھر پہنچنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے،
یہ نہیں ہے کہ ابھی گھر گئے ہی نہیں تھے،
نیز یہ بھی ثابت ہوا،
اپنے طور پر کسی کو قیمت سے زیادہ ادا کرنا پسندیدہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4105