شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ، غیب کا علم نہیں رکھتے تھے، اس لیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ،
غیب کا علم نہیں رکھتے تھے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام کی ہجرت پر بیعت قبول فرما لی،
حالانکہ غلام،
مالک کی اجازت کے بغیر ہجرت نہیں کر سکتا،
لیکن چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت قبول فرما لی تھی،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اس کے آقا کی طرف لوٹانا مناسب خیال نہ کیا،
اور اخلاق کریمہ کی بنا پر،
اس کے مالک سے اسے دو غلاموں کے عوض خرید لیا،
حیوانات کی نقد بہ نقد کمی و بیشی کے ساتھ بیع بالاتفاق جائز ہے،
اور ادھار کی صورت میں ائمہ حجاز (مالک،
شافعی،
احمد)
اور جمہور کے نزدیک جائز ہے،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غزوہ کی تیاری کے لیے،
ایک اونٹ،
دو اونٹ کے عوض ادھار لیا تھا،
لیکن ائمہ احناف کے نزدیک حیوان کے عوض ادھار بیع جائز نہیں ہے،
اور جس حدیث سے انہوں نے استدلال کیا ہے،
اس کا معنی ہے کہ دونوں طرف ادھار ہو،
تو پھر جائز نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4113