شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: نوٹ : امام صاحب متابعت کے طور پر بعض جگہ مجہول راوی کی رویبت کے آتے ہیں،...
حدیث حاشیہ:
نوٹ:
امام صاحب متابعت کے طور پر بعض جگہ مجہول راوی کی رویبت کے آتے ہیں،
بعض علماء کے بقول ایسا چودہ مقامات پر ہوا ہے۔
لیکن اس کو منقطع روایت قرار دینا درست نہیں ہے،
کیونکہ یہاں راوی کا تذکرہ تو موجود ہے لیکن وہ مجہول ہے،
اور دوسری روایات سے اس کی تعیین ہو سکتے ہے،
جیسا کہ اس راوی کا نام سنن ابو داؤد میں وھب بن بقیہ ہے۔
(شرح نووی،
ج)
ص: 22)
۔
لیکن اس میں یہ اشکال ہے کہ وھب بن بقیہ توخالد بن عبداللہ کا شاگرد ہے گویا عمرو بن عون کا ساتھی ہے،
اور مجہول راوی،
عمرو بن عون کا شا گرد ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4124