🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: الشفعة في كل شرك: کہ شفعہ، شرکت اور حصہ داری والی چیز میں ہے، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
الشفعة في كل شرك:
کہ شفعہ،
شرکت اور حصہ داری والی چیز میں ہے،
اس بات کی دلیل ہے،
اگر حصہ داری نہ ہو،
تو حق شفعہ قانونی طور پر حاصل نہیں ہو گا،
ہاں مالک اپنی مرضی سے پڑوسی کو دے دے،
تو بہتر ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4129