🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رجل کے ساتھ، ذکر (مذکر) کی قید لگانے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رجل کے ساتھ،
ذکر (مذکر)
کی قید لگانے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ حصہ داری کا سبب،
اس کا مذکر ہونا ہے اور عصبات اصل میں عصبہ بنفسہ ہیں،
جو مذکر ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4142