شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے، جب کوئی نیا مسئلہ آتا، جس کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے،
جب کوئی نیا مسئلہ آتا،
جس کے بارے میں آپ کے سامنے کوئی اجتہادی بات نہ ہوتی،
یا آپ اللہ کا صریح فرمان چاہتے،
تو وحی کا انتظار فرماتے،
جب تک صریح وحی نہ اترتی،
یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذہن میں کوئی بات نہ ڈالی جاتی،
تو آپ خاموشی اختیار فرماتے،
وحی اترنے پر جواب دیتے۔
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے،
جب کوئی نیا مسئلہ آتا،
جس کے بارے میں آپ کے سامنے کوئی اجتہادی بات نہ ہوتی،
یا آپ اللہ کا صریح فرمان چاہتے،
تو وحی کا انتظار فرماتے،
جب تک صریح وحی نہ اترتی،
یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذہن میں کوئی بات نہ ڈالی جاتی،
تو آپ خاموشی اختیار فرماتے،
وحی اترنے پر جواب دیتے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4147