شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہاں کلالہ سے مراد، وہ وارث ہے جو اصل ہے (باپ، دادا) اور نہ فرع...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہاں کلالہ سے مراد،
وہ وارث ہے جو اصل ہے (باپ،
دادا)
اور نہ فرع (بیٹا،
پوتا)
،
کیونکہ اس وقت صرف حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی ہمشیرگان وارث تھیں۔
فوائد ومسائل:
یہاں کلالہ سے مراد،
وہ وارث ہے جو اصل ہے (باپ،
دادا)
اور نہ فرع (بیٹا،
پوتا)
،
کیونکہ اس وقت صرف حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی ہمشیرگان وارث تھیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4148