شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، جو لوگ خود کمائی نہیں کر سکتے، اور اگر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
جو لوگ خود کمائی نہیں کر سکتے،
اور اگر ان کی نگہداشت نہ کی جائے تو وہ ہلاکت کا شکار ہو سکتے ہیں،
ان کی ضروریات کی فراہمی کی ذمہ دار اسلامی حکومت یا مسلمانوں کا بیت المال ہے،
اور اب اگر یہ کام حکومت نہیں کر رہی،
تو مسلمان لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے محلہ کی سطح پر اس کا انتظام کرنے کی کوشش کریں،
اور ایسے لوگوں کی کفالت کریں،
جو فقروفاقہ سے تنگ آ کر خودکشی کرنے لگتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4159