🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حدیث میں عصبہ کا تذکرہ ہے، تو جب عصبہ ترکہ کا حقدار ہے، تو اصحاب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حدیث میں عصبہ کا تذکرہ ہے،
تو جب عصبہ ترکہ کا حقدار ہے،
تو اصحاب الفروض تو بالاولیٰ حق دار ہوں گے،
اس لیے معنی ورثاء کیا گیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4160