شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت نعمان رضی اللہ عنہ جب پیدا ہوئے، تو ان کی والدہ عمرہ بنت رواحہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ جب پیدا ہوئے،
تو ان کی والدہ عمرہ بنت رواحہ رضی اللہ عنہا نے یہ مطالبہ کیا کہ میرے اس بچے کو کوئی عطیہ دو،
وگرنہ میں اس کی پرورش و پرداخت نہیں کرتی،
تو ان کے والد بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیوی کو راضی کرنے کے لیے ایک بہترین باغ،
اپنے بیٹے کو ہبہ کر دیا،
پھر بعد میں واپس لے لیا،
پھر ٹال مٹول سے کام لیتے رہے،
جب بیوی کا اصرار بڑھا،
تو انہوں نے ایک غلام دینے کا اظہار کیا،
تو بیوی نے پہلے واقعہ کے پیش نظر یہ کہا کہ اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو گواہ بناؤ تاکہ پھر واپس نہ لے سکو،
اس لیے وہ اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،
بعض راویوں نے،
گواہی کے واقعہ کو باغ کے ہبہ کے ساتھ ہی بیان کر دیا ہے،
جو وہم ہے،
کیونکہ اگر پہلے وہ مسئلہ سن چکے تھے،
تو وہ دوبارہ یہ کام نہ کرتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4177