🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ حدیث ان لوگوں کی دلیل ہے، جو کہتے ہیں، اس صورت میں عُمريٰ، عاریہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ حدیث ان لوگوں کی دلیل ہے،
جو کہتے ہیں،
اس صورت میں عُمريٰ،
عاریہ کے حکم میں ہے،
اس حدیث کے راویوں ابو سلمہ،
زھری کا یہی موقف ہے،
امام مالک،
قاسم بن محمد،
ابن ابی ذئب،
ابو ثور اور داؤد کا بھی یہی موقف ہے،
لیکن جمہور کے نزدیک یہ استثناء درست نہیں ہے،
کیونکہ عام روایات مطلق ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4191