🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اس صورت میں استثناء یا شرط جائز نہیں ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اس صورت میں استثناء یا شرط جائز نہیں ہے،
جب عمری،
اس کے اور اس کی اولاد کے لیے ہو،
اگر عمری صرف اس کے لیے ہو تو پھر اس میں وراثت جاری نہیں ہو گی،
اس لیے شرط یا استثناء درست ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4192