شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی وصیت کو اپنی زندگی میں ہی جامہ عمل پہنا دیا تھا،
اس لیے موت کے وقت انہیں اس کی ضرورت نہیں رہی تھی۔
(فتح الباري،
ج 5،
ص 441،
مکتبة دارالسلام)
دو یا تین راتوں کی گنجائش پیدا کرنے سے اصل مقصود یہ ہے کہ وصیت کی ضرورت ہو تو اس میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے،
کیونکہ موت کا تو کوئی پتہ نہیں ہے،
اس لیے اس معاملہ میں سستی اور تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4207