🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالیٰ نے اس بیماری سے جو صحیح موقف...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالیٰ نے اس بیماری سے جو صحیح موقف کے مطابق حجۃ الوداع میں پیش آئی تھی،
جیسا کہ پہلی حدیث میں صراحت گزر چکی ہے،
صحت یاب ہو گئے تھے،
اور اللہ تعالیٰ نے اس کے بعد آپ کو طویل عمر اور اولاد سے نوازا،
ان کے دس سے زائد بیٹے اور بارہ بیٹیاں تھیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4217